the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)بہار کے نوادا حلقہ پارلیمنٹ کے بی جے پی امیدوار جو دو دن قبل مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز ریمارک کی تھی انہیں گرفتار کرنے کے لئے جیسے ہی بہار پولیس انکے مکان پر آج صبح پہونچی تو وہ گھر سے اس قبل ہی بھاگ گئے اور اپنے موبائل فون کو بند کر لیا۔ چنانچہ الیشکن کمیشن کے احکام کے مطابق انپر بہار کے پٹنہ



‘دیو گڑھ اوربوکارو میں دو کیس درج کئے گئے۔چنانچہ ان پر نفرت آمیز اور اشتعال انگیز ریمارک کے بعد انپر انتخابی تشہیر پر پابندی عائد کر دی گئی۔واضح رہے کہ بی جے پی کے لیڈر کو گرفتار کرنے کے لئے جھارکھنڈ اور بہار کی پولیس مسلسل دھاوے کر رہی ہے۔پولیس کے مطابق اگر وہ اسی طرح بھاگتے پھرتے رہنے کی صورت میں انکے اثاثہجات کو ضبط کیا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.